اعلی حضرت اف بریلوی احمد رضا خان کی گستاخی جناب عائشہ


بسم اللہ الرحمان الرحیم
ماضی میں جو کتب ہماری نظروں سے گذریں ہیں، ان میں اثبات کفر شیعہ میں یہ کافی کہا گیا ہے کہ شیعہ جناب عائشہ کے زنا کے قائل ہیں۔۔ چنانچہ ماضی میں ہم نے اہلسنت علماء کے اقوال سے ثابت کیا کہ ایسی نسبت شیعوں کی طرف کرنا کذب اور جہالت پر مبنی ہے اور جو بعض الناس جناب عائشہ سے نسبت زنا کرتے ہیں اس کی کوئی علمی حیثیت مذہب حقہ کے ہاں نہیں۔
بہرحال اہلسنت بعض ضعیف اقوال سے استدلال کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ان کے سندی جوابات کے علاوہ متن کی بھی صحیح توجیہ پیش کی جاتی ہے لیکن بہرحال یہ ابھی ہمارا موضوع نہیں۔ البتہ آج ہم اہلسنت مکتب بریلوی کے مجدد دین و ملت اعلی حضرت امام اہلسنت احمد رضا خان بریلوی کی ایک عبارت پیش کررہے ہیں جو انہوں نے جناب عائشہ کے حق میں کہی:
تنگ و چست ان کالباس اور وہ جوبن کوابھار
مسکی جاتی ہے قبا سر سے کمر تک لے کر
یہ پھٹاپڑتاہے جوبن میرے دل کی صورت
کہ ہوئے جاتے ہیں جامہ سے بروں سینہ و بر
حوالہ: حدائق بخشش، جلد سوم، ص ٣٧، طبع پٹیالہ۔
تبصرہ: ادھر واضح طور پر کہا جارہا ہے کہ جناب عائشہ اتنا ٹائٹ و جسم سے لگا ہوا لباس پہنتی تھی کہ ان کے جسم کے اعضاء ابھر رہے ہوتے تھے۔۔ اور پھر اس پر مزید خطرناک تبصرہ کیا ہے جس کی تفصیل کی ہمت نہیں۔ بہرحال بتانا یہ مقصود ہے کہ یہ احمد رضا صاحب کے اشعار نہایت اشتعال دلانے والے ہیں اور جو ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم جناب عائشہ پر جنسی تبصرہ و جنسی الزامات لگاتے ہیں تو انہیں ذہن میں رکھنا چاہئے کہ بعض حضرات کی جہالت پورے مذہب پر ملزم نہیں جب کہ ان میں سے کوئی بھی مذہب حقہ کی ایسی شخصیت نہ ہو جس سے نمائندی مذہب کی امید کی جاسکتی ہو جب کہ ادھر طائفہ بریلویہ کے بڑے اعلی حضرت کا کلام بہرحال سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ اگر شیعہ یہ کہتے تو قتل کے مستحق ہوتے اور اہلسنت کریں تو کوئی مسئلہ نہیں۔
مزید یہ کہ ہم ثابت کرچکے ہیں کہ مولوی احمد رضا خان نے اپنے ملفوظات میں بھی جناب عائشہ سے سخت بات منسوب کی تھی کہ اگر جناب عائشہ والا فعل کوئی اور کرتا تو اس کی گردن ماری جاتی۔ چنانچہ یہ دونوں ہمارے لئے قابل استدلال ہیں۔ اب استدلال کی کیفیت اشکال کے جواب میں بتائی جاتی ہے۔
اشکال کرنے والا کہتا ہے کہ یہ کتاب کا حصہ سوم احمد رضا خان کا نہیں ۔ تو جواب میں عرض ہے کہ احمد رضا صاحب کے اوپر پورا ایک نمبر ایک ادارہ سے شائع ہوا اور اس میں یہ عبارت موجود ہے:
آپ کا تخلص رضا تھا آپ کا نعتیہ دیوان ’’حدائق بخشش ‘‘کے نام سے تین حصوں میں شائع ہوچکا ہے اور تین چار ایڈیشن نکل چکے ہیں ۔
حوالہ: المیزان امام احمد رضا نمبر، ص ٤٤٧، طبع بمبئی ہند۔
چنانچہ ہمارے پاس دیگر حوالے جات بھی محفوظ ہیں اس امر کے اثبات میں کہ یہ کلام اعلی حضرت امام اہلسنت کا ہی ہے لیکن ایک حوالہ کافی ہے۔
دوسری شق کو اگر تسلیم کیا جائے کہ اس کی نسبت احمد رضا سے مشکوک ہے اور فقط نسبت کافی نہیں تو جواب میں کہا جائے گا کہ یہ جواب بھی ہمارا مؤید ہے کیونکہ بعض مشکوک عبارات اور بعض مشکوک اخبار کو دیکھ کر اگر آپ لوگ پورے مذہب حقہ پر اعتراض کررہے ہیں تو جو چیز اپنے لئے مناسب نہیں سمجھتے وہ ہمارے لئے کیوں نہیں آپلائی کرتے۔ یعنی لینے دینے کے معیار تو ایک ہو۔ چنانچہ اگر دوسری شق کو تسلیم کریں جب بھی یہ ہماری طرف سے الزامی جواب سمجھیں۔
خیر طلب




تبصرے

BLOGGER: 8
  1. سیدھا سادا جواب ہے۔ یہ بدبخت اصلا شیعہ ہی ہے تقیہ کر کے مسلمانوں میں گھسا رہا جتنے ہندوستانی اس کی وجہ سے گمراہ ہوئے اس کی مثال مشکل ہے۔ لگتا ہے یہاں تقیہ بھول گیا۔ اور شیعہ سے بڑا دھوکے باز کوئی نہیں اپنے بندے اہل سنت میں داخل کر کے اس طرح دلیل دیتے ہیں اور لوگوں کو بےوقوف بناتے ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. جوابات
    1. بریلوی اسلام سے خارج ہیں ان کے بارے میں بات مت کرو بھائی

      حذف کریں
  3. تم جیسے تکفیریوں پر خدا کی لعنت ہو، بغض آل رسول (ص) میں تم اتنا آگے بڑھ گئے ہو کہ کفر کے فتوی دینے لگے ہو، ڈرو خدا کے قہر سے، اور اپنی بدعات سے باز آو. تم لوگوں کو تمہاری ہی کتابوں سے حوالے دے جائیں تو بھی تم نہیں مانتے ہو؟ بغزیوں.

    جواب دیںحذف کریں
  4. گستاخ خود الزام دوسروں پر ، واہ رے منافقت

    جواب دیںحذف کریں
  5. احمد رضا کتا انسان کہلانے کا بھی حقدار نہیں ہے

    جواب دیںحذف کریں

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن سیرین،,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,35,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,285,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: اعلی حضرت اف بریلوی احمد رضا خان کی گستاخی جناب عائشہ
اعلی حضرت اف بریلوی احمد رضا خان کی گستاخی جناب عائشہ
تنگ و چست ان کالباس اور وہ جوبن کوابھار مسکی جاتی ہے قبا سر سے کمر تک لے کر یہ پھٹاپڑتاہے جوبن میرے دل کی صورت کہ ہوئے جاتے ہیں جامہ سے بروں سینہ و بر حوالہ: حدائق بخشش، جلد سوم، ص ٣٧، طبع پٹیالہ
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhB3tetb2XsBIj2PWjMhn0Uiq_peuf2t6kHmEQkr7-loEPq0j1OXJ437Gex6l9xB1v2q0yMTh4KCKmuE8cDMcSNq7tmqFR-UgCEjpNn_zbpNox7JGsO7OOrecpR1llBFwE74Iqem0tzZ-8/s640/ayesha+ka+jism+1.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhB3tetb2XsBIj2PWjMhn0Uiq_peuf2t6kHmEQkr7-loEPq0j1OXJ437Gex6l9xB1v2q0yMTh4KCKmuE8cDMcSNq7tmqFR-UgCEjpNn_zbpNox7JGsO7OOrecpR1llBFwE74Iqem0tzZ-8/s72-c/ayesha+ka+jism+1.jpg
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2017/04/bibi-ayesha.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2017/04/bibi-ayesha.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content