اصحاب کا بغض علی علیہ السلام کی وجہ س سنت محمدی کو ترک کرنا
حضرت سعید ابن جبیر بیان کرتے ھیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ عرفات میں تھا ' وہ فرمانے لگے : کیا وجہ ھیں کہ لوگوں کو لبیک پکارتے نہیں سنتا ؟ میں نے کہا : وہ معاویہ سے ڈرتے ھیں ' حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اپنے خیمے سے نکلے اور بلند آواز سے پکارا لبيك اللهم لبيك' لبيك . بے شک ان لوگوں نے حضرت علی علیہ السلام کے بغض میں سنت ( تلبیہ) ترک کیا ھیں
- صحیح ابن خزیمہ / جلد 3 / کتاب مناسك / صفحہ : 568 / حدیث : 2830 / طبع : دارالعلم ممبئ
کتاب کے محقق " ڈاکٹر محمد مصطفے اعظمی " اس حدیث کے زیل میں لکھتے ھیں : صحیح سند
- یہ حدیث سنن نسائی میں بھی نقل ھوئی ھیں
سنن نسائی / جلد 4 / کتاب مناسک الحج / باب التلبیہ بعرفہ / صفحہ : 628 / حدیث : 3009 / طبع دارالعلم ممبئ
کتاب کے محقق شیخ زبیر علی ذائی نے اس حدیث کے متعلق فرمایا : حسن
اس حدیث کو علامہ البانی نے بھی صحیح کہا ھیں اپنی کتاب صحیح سنن نسائی
بعض لوگ معاویہ کی محبت میں اندھے ہو کر خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ پر اعتراض کر شروع ہو جاتے ہیں اس کا جواب
وقال أبو حاتم(( يكتب حديثه ))
وقال بن عدي ((لم أجد في حديثه أنكر مما ذكرته ولعلها توهم منه أو حملا على حفظه هو من المكثرين وهو عندي إن شاء الله لا بأس به ))
وقال الآجري عن أبي داود ((صدوق ولكنه يتشيع ))
وقال عثمان الدارمي عن بن معين(( ما به بأس ))
وقال العجلي ((ثقة فيه قليل تشيع وكان كثير الحديث ))
وقال صالح بن محمد جزرة(( ثقة في الحديث إلا أنه كان متهماً بالغلو ))
وقال بن شاهين في الثقات قال عثمان بن أبي شيبة هو(( ثقة صدوق ))
وذكره بن حبان في الثقات
ووثقه الدارقطني