ہم سے رابطہ



اس پوسٹ کا مقصد مومنین سے رابطہ رکھنا ہے تا کہ
  1.  اگر کسی مومن بھائی یا مومنہ بہن کو کسی حوالے یا کتاب  کی ضرورت ہو تو کہہ سکتے ہیں
  2. اگر کسی پوسٹ میں کوئی مسئلہ ہو ( مثلاً سکین پیج نظر نہ آ رہے ہوں وغیرہ) یا کوئی کتاب ڈونلوڈ نہ ہورہی تو کمینٹ کر کے ہمیں بتائیں تاکہ اس مسئلے کو حل کیا جا سکے
  3. اگر کوئی ہمارے بلاگ کی بارے رائے اور مشورہ دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں ہم آپ لوگوں کی رائے اور مشورہ کے مشکور رہیں گے شکریہ 
کمینٹ کرنے کا طریقہ:
بلاگر کمینٹ فارم: 
کمینٹ کرنے کے لئے مختلف اکاؤنٹس استعمال کئے جا سکتے ہیں مثلاً Gmail , Wordpress , TypePad وغیرہ بہتر ہوتا ہے کہ کسی نہ کسی اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے کمینٹ کریں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ Anonymous کو منتخب کرکے کسی بھی اکاؤنٹ کے بغیر کمینٹس کر سکتے ہیں یا پھر نام/URL کو منتخب کر اپنا نام لکھ کر کمینٹ کر سکتے ہیں
فیس بک کمینٹ فارم: 
فیس بک استعمال کرنے والوں کی آسانی کے لئے فیس بک کی آئی ڈی کے ساتھ بھی کمینٹ کیا جا سکتا ہے۔ کمینٹ کرنے کے لئے Facebook پر کلک کریں
ڈسکس کمینٹ فارم: 
اب Disqus کے ذریعے بھی کمنٹ کر سکتے ہیں اس کے لئے Disqus پر کلک کریں
تمام مومنین ومومنات سے اپیل: 
تمام مومنین و مومنات سے اپیل ہے کہ اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں۔

تبصرے

BLOGGER: 97
  1. Dear Admin Bhai
    Allah Pak Aap ka Hami-o-Nasir Ho Aor Imam Zamana Aap se Raazi hoon....Kiya Aap Sunni Book Al Mohali ka koi link de saktay hain jahan se ye download ho jaye?????
    Talib-e-Dua
    Abu Zar

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. شکریہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے آپ اس کتاب کی بات کر رہے ہیں

      http://www.waqfeya.com/category.php?cid=67

      حذف کریں
    2. اس کے علا وہ یہ بھی لنک المحلی کا لنک ہے


      https://archive.org/details/mlatha

      حذف کریں
  2. Dear Brother aap ne jo kal post ki thi Al Imama Wal Siasat K hawalay Se Syed-e-Aalim A.S ka Abu bakr Par Bad Dua Karna.... os book ka link mill sakta hay Urdu translation wali ka.....................

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یہ لیں لنک بھائی کتاب کا
      http://shiatiger.blogspot.com/2014/05/sunni-books-miscellaneous.html

      حذف کریں
  3. Asim Bhai I need Reference from Sunni, Shia & Quran's Point of view about Laanat & Tabbara...............Omeed hay aap hamaisha ki tarah Hosla Afzai Karain ge....

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس بارے میں فروع کاظمی کی کتاب "" حقیقت تبرا""" کا مطالعہ کر سکتے ہیں یہ مختصر کتاب ہے تھوڑے وقت میں انسان پڑھ سکتا ہے

      حذف کریں
  4. سلام یا علی مدد ع
    جناب ماہ رمجان کے حوالے سے آرٹیکل شروع کردے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جلد ہی بھائی کوشش کرتا ہوں رمضان کے حوالے سے آرٹکلز شئیر کروں التماسِ دعا

      حذف کریں
  5. Dear Admin Bhai
    Ghizali ki 1 book hay Sirr-ul-Aarafeen, jis smein os ne Imam Hussain (A.S) ki shan mein gustakhi ki hay, kiya woo pages mill saktay hain scan shape mein.

    2nd Aap ji uploads kartay hain os mein kuch pages nazar nahin aatey ,,,pls review it

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بھائی یہ کتاب میرے پاس ابھی موجود نہیں ہے میں کوشش کرتا ہوں کہیں سے جائے مل گئی تو حوالاجات کے سکین پیجز اپلوڈ کرنے کے بعد آپ کو یہاں کمیٹس میں بتا دوں گا۔۔۔
      دوسری بات آپ نے کی کہ سکین بیجز کچھ پوسٹس میں نظر نہیں آتے میں نے جتنی بھی پوسٹس دیکھی ہیں ان میں مجھے صحیح اور سب پیجز نظر آتے ہیں آپ کو جس پوسٹ میں پیجز نظر نہیں آتے اس کا بتا دیں میں اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کروں گا شکریہ
      التماسِ دعا

      حذف کریں
  6. Imam Hassan Se Kisi Nay Sawal Kia K Aap Ka Dasterkhwan Itnay Anwa O Iqsam k Khano'n Pe Mushtamil Hota Hai to Kia Ye fazool Kharchi nahi to Maula as Ne Buhut Khubsorat Jawab Dya Tha Wo Kia Tha???..Agar Kahin Se Milay to Mutla Farmain Ya Imam Hassan as Ki Kisi Kitab Ka Bata Dain...Afsos kisi Bhi Aalim K Page Pe sawalat o jawabat ka koi silsila nahi

    جواب دیںحذف کریں
  7. kia hazrat Ali A,s ne aPni beti ki shadi umer se ki thi?

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس کے جواب کے لئے یہ لنک لیں ۔۔۔۔ یہ صرف ایک افسانہ ہے ہمارے مطابق http://shiatiger.blogspot.com/2014/04/read-online-shia-books-afsana-aqad-ume.html

      حذف کریں
  8. i have some scan pages that are not here, like abu bakr abused in presence of Rasool ALLAH s.a.w quaran was eaten by goat, Rasool ALLAH s.a.w was bad man nauzbiLLAH from bukhari

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. If you want to share some data with us then you can make .zip or .rar file , Upload it on mediafire.com etc then put a link in comments , We will try to share them on web. JazakALLAH. We have also a lot references on which we are working and will upload them soon.

      حذف کریں
  9. assalam o allaikum bhai mje aik scan page chahye حق الیقین ka jix ko ahl e sunnat hazraat shias k against istmaal karte hain imam a,s k bare mein .... ap help kar dein plz nd ux ka urdu tarjuma b mil jaye to bht mehrbani hogi ,,,, Syeda Qurat Ul Ain

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم سلام ، آپ نے پوری بات بتائی نہیں ہے اس لئے حوالہ دینا مشکل ہے ۔۔ اگر امام ع سے آپ کی مراد امام مہدی عج ہیں تو اس کا سکین پیج اور جواب اس لنک میں موجود ہے۔
      http://www.scancollection.com/2014/05/imam-mehdi-nangy-zahir-hon-gy-kia.html

      حذف کریں
  10. Dear Brother pls send reference about Asslato Khairu manan noom from sunni books,,,is it sunat or bidat?

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بے شک یہ بدعت ہے جو عمر ابن حطاب نے ایجاد کی ۔ ان شاء اللہ جلد ہی سکین پیجز کے کر اپلوڈ کر دوں گا اگر صرف حوالے چاہیے تو ابھی دے سکتا ہوں۔
      موطا امام مالک ، سنن ترمذی ، کنزالعمال اور بہت سی کتابوں میں اس کا ذکر ملتا ہے۔

      حذف کریں
    2. ایک حوالہ ابھی دے دیتا ہوں ابھی جلد وقت نکال کے کوشش کروں گا۔۔۔
      https://lh3.googleusercontent.com/-m7CsO2hyMtE/VRG2M4SDdgI/AAAAAAAAFU8/fCdxr1P7znQ/w471-h556-no/t1.png
      https://lh5.googleusercontent.com/-jScD5nKOfU4/VRG2T0cne0I/AAAAAAAAFVE/0HPaDtMvsFo/w415-h567-no/t2.png
      https://lh5.googleusercontent.com/-WbH4fHjELhQ/VRG2eEAe-tI/AAAAAAAAFVM/9J8MilGoO_Q/w415-h567-no/t3.png

      حذف کریں
  11. السلام علیکم
    میرا نام میر مراد علی خان ہے مجھے عرصہ سے ایک کتاب کا سکین پیج چھائے اور ہے کہ بعدشھادت امام حسین عبد اللہ ابن عمر نے ایک خط یزید کو لکھا تو اس کے جواب مین یزید نے عبد اللہ ابن عم کو سارا الزام عمر اور ابو بکر ڈالا تھا یہ قدیم طبقات ابن سعد میں تھا جو تاریخ کبیر کے نان سے ۳۰ جلدوں میں تھی اب یہ کتاب مل نہیں رہی ہے اگر یہ مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی
    والسلام

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام ! اس بارے ابھی تو میرے پاس کو حوالہ نہیں ہے ان شاء اللہ کوشش کروں گا تلاش کرنے کی مل جائے گا تو آپ کو بتا دوں گا۔۔

      حذف کریں
    2. مراد علی خان بھی اگر اسکی عربی عبارت مل جائے تو جستجو کی جاسکتی ھے۔۔۔

      حذف کریں
  12. http://www.mediafire.com/view/a6zmxxdcgacg97r/Waqeya-Drwaza-Syeda-s-A.pdf

    سلام علیکم . کتاب "واقعہ دروازہ سیدہ " پیش خدمات ہے جس میں سنی کتب سے ریفرنس دے گئے ہیں ..لنک کو ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیں ...شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. قسور عباس حیدری کی یہ تحقیق میں نے کافی عرصہ پہلے پڑھی تھی۔ کافی اچھی تحقیق ہے ، اس کو شئیر کر دیا ہے لنک
      http://library.izharehaq.com/2016/02/Waqeya-Drwaza-Syeda-sa.html

      حذف کریں
  13. Salam...Brother pehle website se books search krna asan tha par ab mushkil se milti ha...Category pe click kren to sari books nahin ati...like Taqabul e Adyan ki books etc..plz improve book search system...Thanks

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم سلام ، تبصرے کے لئے شکریہ بھائی میں اس کو دیکھتا ہوں ، Category کا تعلق سرچ سے ہوتا نہیں ہے یہ چیزیں ان بلڈ فکشن ہے ، کیا آپ نے " قدیم تر اشاعتیں " پر کلک کیا ہے مزید کتابیں دیکھنے کے لئے؟
      میں لائبریری پر بھی رابطے کے لئے ایک پیج بنا دیتاہوں اس سے لائبریری کا بارے ڈسکشن وہاں مزید کریں لیں گے

      حذف کریں
  14. SalamBro,shia aqaid section ki sb posts kahan gai ? sirf ek post parri hai...aur bhi topics thay pehle

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم سلام ! بھائی شیعہ عقائد میں پہلے بھی ایک پوسٹ تھی تھی، شیعہ سیکشن میں ملا کر زیادہ پوسٹس ہیں ، اس کی سب کیٹاگریز ہیں ، ابھی نئی ویب سائٹ izharehaq.com پر کام کر رہا ہوں اس لئے نئی تحریروں کا وقت نہیں مل رہا انشاءاللہ جلد اس سلسلے کو پھر سے جاری کریں گے اور ہر چیز کے بارے شیعہ عقیدہ کو بیان کریں

      حذف کریں
  15. Bhai woh post kahan gai jis main aap ne khalifa e saani ki illat e mashaikh ka zikr kiya tha...??

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس طرح کی کوئی پوسٹ ہمارے بلاگ پر موجود نہیں تھی

      حذف کریں
  16. السلام علیکم ! برادر عزیز ، معصومین علیھم السلام کی حضور کے بعد پوری دنیا پر افضلیت (بشمول انبیا) کے بارے میں کوئی کتاب یا تحریر چاہئیے جس میں احادیث کے حوالے یا عقلی اور علمی دلائل ہوں ، ایک برادر اسلامی نے تقاضا کیا ہے ...جزاک الله

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام بردار عزیز ۔ اس بارے ایک مختصر سی تحریر کتاب شیعہ جواب دیتے ہیں صفحہ 49 تا 51 میں موجود ہے۔ کتاب کا لنک
      http://library.izharehaq.com/2016/03/shia-jawab-dety-hain.html

      حذف کریں
  17. http://www.mediafire.com/download/9i3ms10hekvi4d7/Sihmi-Masmum-Fi-Jawab-Nikahi-Ummikulsoom-URDU.pdf

    علامہ غلام حسین نجفی شہید کی تصنیف لاجواب "سہم مسموم فی جواب نکاح ام کلثوم " کا لنک پیش خدمت ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یہ کتاب شامل کر دی ہے مگر فائل میرے پاس پہلے جو موجود تھی اس کو اپلوڈ کیا ہے کیونکہ جو فائل آپ نے دی ہے اس کو سائز 90mb ہے اور pdf صحیح بنی بھی نہیں ہوئی۔ میں نے جو اپلوڈ کی ہے اس کا سائز 14mb ہے -- شکریہ بھائی جزاک اللہ خیراً
      کتاب کا لنک
      http://library.izharehaq.com/2016/03/Sihmi-Masmum-Fi-Jawab-Nikahi-Ummikulsoom.html

      حذف کریں
  18. اہلسنّت عالم پیر عبدالقادر کی کتاب زبدہ التحقیق پیش خدمت ہے جس میں موصوف نے حوالہ جات سے ثابت کیا ہے کہ شیخین کی افضلیت پر امت کا اجماع ہر گز نہیں تھا

    http://www.mediafire.com/download/6lriako7o8lxfov/Zubdat-ut-Tahqeeq.pdf

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. شکریہ کتاب شامل کر دی گئی ہے
      http://library.izharehaq.com/2016/03/Zubdat-ut-Tahqeeq.html

      حذف کریں
  19. برادر عزیز ! مولانا نعمت علی سدھو کی کتب " تحفہ صوفیہ" اور "تحفہ شیخیہ" اگر آپکے پاس ہوں تو بتائیے گا

    جواب دیںحذف کریں
  20. Bro....mujhe hazrat ayesha k muawiya k hathon qatal ka sunni books se reference chahiye and preferrably scan page bhi...plz

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بنی امیہ کے مروان بن حکم نے جناب عائشہ کو اسی وجہ سے قتل کیا کہ جس وجہ سے مروان نے طلحہ بن عبید اللہ کو قتل کیا تھا ۔۔۔۔ اور وہ وجہ ہے کہ طلحہ اور عائشہ نے عثمان ابن عفان کے قتل میں حصہ لیا تھا۔

      اہلسنت کتب میں جناب عائشہ کے قتل کا واقعہ یوں درج ہے:

      سنہ ٥٨ھ میں حضرت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا فوت ہو کر البقیع میں مدفون ہوئیں آپ مروان کی مخالفت کیا کرتی تہیں کیونکہ اس کے اعمال اچھے نہ تھے مروان نے ایک روز دھوکے سے دعوت کے بہانے سے بلا کر ایک گڑھے میں جس میں ننگی تلواریں اور خنجر وغیرہ رکھ دیۓ تھے آپ کو گرا دیا تھا آپ بہت ضعیف اور بوڑہی تھیں زخمی ہوئیں اور انہیں زخموں کے صدمہ سے فوت ہو گئیں۔

      اہلسنت حوالے:

      تاریخ اسلام از اکبر شاہ نجیب آبادی
      تاریخ ابن خلدون ( صفحہ 506 اور 507)
      مشرف المحبوبین از حضرت خواجہ محبوب قاسم چشتی مشرفی قادری ( صفحہ 616)
      مولیٰ اور معاویہ از خلیل احمد صاحب ( صفحہ 407)
      سیر الحبیب
      اگرچہ کہ کچھ اہلسنت علماء یہ بیان کرتے ہیں کہ جناب عائشہ کا قتل اس لیے کیا گیا کیونکہ وہ معاویہ ابن ابی سفیان کے غلط احکامات بجا لانے پر مروان بن حکم پر اعتراض کرتی تھیں، مگر معاملے اس سے کہیں گھمبیر ہے اور انکے قتل کی سب سے بڑی وجہ کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ اور وہ وجہ ہے بنی امیہ کی جناب عائشہ سے دشمنی کیونکہ جناب عائشہ نے عثمان ابن عفان کی خلافت کے خلاف سازشیں کر کے انہیں قتل کروایا تھا۔

      مروان بن الحکم نے طلحہ و عائشہ کو اس لیے قتل کیا کیونکہ وہ قاتلینِ عثمان تھے

      عثمان ابن عفان کا سب سے قریبی ساتھی انکا کزن مروان بن الحکم تھا (ان دونوں کا بشمول معاویہ کا تعلق بنی امیہ سے تھا اور یہ آپس میں رشتے دار تھے)۔

      عثمان ابن عفان کے قاتلوں کو اگر کوئی سب سے بہتر طریقے سے پہچانتا تھا، تو وہ یہی مروان بن الحکم تھا۔

      ابن جریر طبری نے عمر بن شعبہ سے، اُس نے ابو الحسن سے، اُس نے ابو عمر سے، اُس نے عتبہ بن مغیرہ بن الاخنس سے روایت کی ہے:‏‫

      ذات العرق کے مقام پر سعید بن العاص کی ملاقات مروان اور اسکے ساتھیوں سے ہوئی، تو اُس نے اُن لوگوں کو کہا:‏‫ تم لوگ کہاں جاتے ہو جبکہ عثمان کے قاتل تو تمہارے ساتھ ہی ان اونٹوں پر سوار موجود ہیں [نوٹ:‏‫ عائشہ و طلحہ و زبیر کی طرف اشارہ ہے]۔ انہیں قتل کر دو اور پھر اپنے گھروں کو پلٹ جاؤ اور اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو۔
      مروان کہنے لگا کہ نہیں ہم آگے جائیں گے اور عثمان کے ایک ایک قاتل کو ڈھونڈ کر قتل کریں گے۔
      تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 16، صفحہ 44

      حذف کریں

    2. امام اہلسنت ابن عبدالبر نے اپنی کتاب الاستیعاب، ج3، ص213 پر مولا علی (ع) کی یہ تقریر نقل کی ہے:‏‫

      ۔طلحہ، ‍زبیر اور عائشہ مجھ سے اس چیز کا حق مانگ رہے ہیں جو انہوں نے خود ترک کر دی تھی۔ اور یہ اس خون کا قصاص مانگتے ہیں، جو انہوں نے خود بہایا ہے۔ یہ خود عثمان کے قتل کے ذمہ دار ہیں، اور میں ہرگز اس میں شامل نہ تھا۔ لیکن یہ اب اس کا انکار کرتے ہیں۔ میں ہرگز عثمان کے قتل میں شامل نہیں۔ اور عثمان کے قتل کے واحد مجرم یہ باغی گروہ خود ہے۔ انہوں نے میرے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر اسے توڑ دیا

      ابن جریر طبری نے زیاد بن ایوب سے، انہوں نے معصب بن سلمان التمیمی سے، انہوں نے محمد سے، انہوں نے عاصم بن کلیب سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی ہے:‏‫
      کلیب کہتے ہیں کہ جب وہ جہاد سے واپس آئے تو کچھ دنوں کے بعد یہ مشہور ہو گیا کہ طلحہ و زبیر آ رہے ہیں اور اُن کے ساتھ ام المومنین حضرت عائشہ بھی ہیں۔ یہ سن کر لوگوں کو بہت حیرت ہوئی کیونکہ لوگوں کا خیال تھا کہ ان لوگوں نے ہی عثمان سے ناراض ہو کر لوگوں کو اُس کے خلاف کیا تھا۔ اور اب بدنامی سے بچنے کے لئے قصاص کا نام لے کر نکلے ہیں۔
      حضرت عائشہ نے کہا کہ ہم تو تمہاری خاطر ہی عثمان کی تین حرکتوں پر ناراض ہوئے تھے:‏‫ پہلا یہ کہ اُس نے ناعمر لوگوں کو حاکم مقرر کیا، دوسرا یہ کہ اُس نے عامہ کی زمینوں پر قبضہ کیا اور تیسرا یہ کہ اُس نے لوگوں کو دروں اور چھڑی سے مارا۔
      تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 16، صفحہ 100

      العقد الفرید، ص 218 پر درج ہے کہ مروان نے عائشہ کو کہا،

      عثمان تمہارے خطوط کی وجہ سے مارا گیا ہے۔

      اور العقد الفرید، ج 2، ص 210 پر لکھا ہے:‏‫

      "مغیرہ بن شعبہ عائشہ کے پاس آیا۔ عائشہ نے اس سے کہا، "جنگ جمل میں جو تیر پھینکے گۓ، ان میں سے کچھ تو مجھے چھوتے ہوۓ گذرے۔" مغیرہ نے جواب دیا،"اگر ایک تیر بھی تمہیں لگ کر قتل کر دیتا تو یہ اس بات کی توبہ ہوتی کہ تم نے لوگوں کو عثمان کے قتل پر اکسایا کرتی تھیں۔"

      ابن قیتبہ اپنی کتاب "الامامہ و السیاسہ" کی صفحہ 55 پر تحریر کرتے ہیں:‏‫

      جب مقام اوطاس میں حضرت عائشہ سے مغیرہ ابن شعبہ کی ملاقات ہوئی تو اس نے آپ سے دریافت کیا کہ:‏‫
      اے ام المومنین کہاں کا ارادہ ہے؟ فرمایا بصرے کا کہا کہ وہاں کیا کام ہے ؟فرمایا خون عثمان کاقصاص لینا ہے اس نے کہا کہ عثما ن کے قاتل تو آپ کے ہمراہ ہیں .پھر مروان کی طرف متوجہ ہوا ,اور پوچھا کہ تمہارا کہا ں کا ارادہ ہے؟اس نے کہا کہ میں بھی بصرہ جارہا ہوں کہا کس مقصد کے لیے؟ کہا کہ عثمان کے قاتلوں سے بدلہ لینا ہے اس نے کہا کہ عثمان کے قاتل تو تمہارے ساتھ ہی ہیں اور انہی طلحہ و زبیر نے تو انہیں قتل کیا تھا .

      ریاض النضرہ، ج 4، ص 34 پر لکھا ہوا ہے:‏‫
      مروان نے طلحہ کو قتل کر کے اعلان کیا کہ اب عثمان کے خون کا قصاص مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔

      حذف کریں

    3. اہل سنت کی معتبر کتب میں یحیی ابن سعید سے روایت ہے:‏‫

      ۔ جب طلحہ نے میدان جنگ سے پسپا ہونا شروع کیا تو اس وقت طلحہ کے لشکر کی صفوں میں مروان بن حکم بھی موجود تھا۔ مروان بن حکم اور بنی امیہ، طلحہ کو عثمان کا قاتل سمجھتے تھے۔ مروان نے طلحہ پر ایک تیر کھینچ کر چلایا، جس سے وہ بری طرح زخمی ہو گیا۔ پھر اس نے ابان سے کہا (جو عثمان کا بیٹا تھا)، "میں نے تمہیں تمہارے باپ کے ایک قاتل سے نجات دلا دی ہے۔"طلحہ کو بصرہ میں ایک اجڑے ہوۓ گھر میں منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا انتقال ہوا۔"
      سنی حوالے:‏‫
      1۔ طبقات ابن سعد، ج 3، ص 159
      2۔ ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ج3، ص 532
      3۔ تاریخ ابن اثیر، ج3، ص244
      4۔ اسد الغابہ، ج3، ص87
      5۔ ابن عبد البر، الاستیعاب، ج2،ص766

      امام طبری، زہری سے روایت کرتے ہیں:‏‫

      جب اس جوان نے ان کو قران اور اس کے فیصلے کو ماننے کی دعوت دی تو بصرہ کی فوج کے ایک شخص نے اس پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا۔ اس موقع پر علی نے اپنی فوج سے مخاطب ہو کر کہا:‏‫ "اب ہمارے لیے لڑائی حلال ہو گئ ہے۔" اس کے بعد جنگ کا آغاز ہوا۔"اس روز ستر آدمی اونٹوں کی مہار تھامے مارے گئے اور جب لوگوں کو شکست ہوئی تو طلحہ کو ایک تیر آ کر لگا جس سے وہ مارا گیا۔ اور یہ تیر مارنے والا مروان بن الحکم تھا۔عبد اللہ ابن زبیر حضرت عائشہ کے اونٹ کی مہار تھامے ہوئے تھا اور جب عبداللہ ابن زبیر زخمی ہو گیا تو اُس نے اپنے آپ کو زخمیوں میں ڈال دیا تاکہ لوگ اُسے مردہ سمجھیں۔ جنگ ختم ہونے کے بعد وہ خاموشی کے ساتھ میدانِ جنگ سے نکل گیا۔
      تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 16، صفحہ 127



      جب عثمان مارے گئے اور طلحہ اور زبیر اور عائشہ خونِ عثمان کا انتقام لینے بصرہ گئے تو مروان بھی اُن کے ساتھ ہو گیا۔ جب سب لوگ بھاگ رہے تھے تو مروان نے طلحہ کو دیکھا اور کہا"واللہ عثمان کے خون کا ذمہ دار یہی ہے۔ یہی اُن پر سخت تھا۔ میں آنکھ سے دیکھنے کے بعد کوئی شہادت کا طالب نہیں ہوں۔ اس کے بعد اُس نے ایک تیر نکال کر طلحہ کو مارا جس سے وہ قتل ہو گئے۔
      طبقات ابن سعد، جلد 5، صفحہ 55، نفیس اکیڈمی

      حذف کریں
    4. طلحہ کے بیٹے کا اقرار کہ طلحہ ہی قتل عثمان میں ملوث تھا

      عثمان کے قتل میں طلحہ کا کردار اسقدر نمایاں تھا کہ حتی کہ اس کے بیٹے نے بھی اس کا اقرار کیا۔ امام ابن قتیبہ اپنی کتاب امامہ و سیاسۃ کے صفحہ 60 پر لکھتے ہیں:‏‫

      "کسی نے محمد بن طلحہ سے پوچھا کہ عثمان کو کس نے قتل کیا تھا۔ اس نے جواب دیا، "عثمان کے قتل کا ایک تہائی ذمہ دار عائشہ ہیں اور ایک تہائی ذمہ دار میرا باپ طلحہ ہے۔"

      امام طبری روایت کرتے ہیں:‏‫

      ایک شخص محمد بن طلحہ کے پاس آیا (جو کہ طلحہ کے بیٹے تھے)۔ یہ محمد بن طلحہ بہت عبادت گذار شخص تھے۔ ان سے اس آدمی نے سوال کیا کہ عثمان کو کس نے قتل کیا ہے۔ تو انہوں نے جواب دیا کہ عثمان کے قتل کی ذمہ داری تین آدمیوں پر ہے۔ ایک تہائی ذمہ داری تو اس (اونٹ کی) ہودج والی یعنی حضرت عائشہ پر ہے۔ اور ایک تہائی ذمہ داری اُس شخص پر ہے جو کہ سرخ اونٹ پر سوار ہے یعنی میرا باپ طلحہ اور ایک تہائی علی ابن ابی طالب پر ہے:‏‫
      یہ سن کر وہ آدمی بولا میں تو اپنے آپ کو گمراہی میں ہی سمجھتا ہوں۔ یہ کہہ کر وہ علی ابن طالب کے ساتھ مل گیا اور محمد بن طلحہ کے جواب میں یہ اشعار پڑھے:‏‫

      میں نے طلحہ کے بیٹے سے پوچھا کہ مدینہ میں جس شخص کو قتل کیا ہے
      اور جو دفن بھی نہیں کیا جا سکا ہے، اس کی ہلاکت کی ذمہ داری کس پر ہے۔
      اس نے جواب دیا عثمان بن عفان کے قتل کی ذمہ داری تین لوگوں پر ہے
      تہائی تو اس عورت پر ہےجو ہودج میں سوار ہے۔
      اور تہائی سرخ اونٹ والے سوار پر
      اور تہائی علی ابن ابی طالب پر ہے۔
      بات یہ ہے کہ ہم لوگ تو بدوی آدمی ہیں اور ان باتوں کو ہم نہیں سمجھتے
      میں نے اسے جواب دیا پہلے دو آدمیوں کے بارے میں تو تم نے سچ کہا۔
      لیکن تیسرے آدمی کے بارے میں تم نے غلطی کی ہے۔
      تاریخِ طبری، جلد سوم، صفحہ 478

      حذف کریں
    5. اسی طرح العقد الفرید، ج2، ص 218 اور امامہ و سیاسۃ کے صفحہ 45 پر درج ہے:‏‫

      "سعد بن ابی وقاص سے پوچھا گیا کہ عثمان کو کس نے قتل کیا؟ سعد نے جواب دیا، "عثمان کے قتل کی تلوار عائشہ نےبلند کی اور اسے طلحہ نے دھار لگا کر تیز کیا۔"


      جب علی(ع) کو بصرہ میں حکیم بن جبلہ اور اسکے ستر آدمیوں کے قتل کی خبر ملی تو علی(ع) بصرہ کے جانب روانہ ہوئے اور آپ کے ساتھ بارہ ہزار کا لشکر تھا۔ اور علی(ع) مقتولین کے لئے یہ اشعار پڑھ رہے تھے:‏‫

      یا لھف نفسی علی ربیعۃ ۔ ربیعۃ السامعۃ المطیعۃ
      سنتھا کانت بھا الوقیعۃ

      اور میری جان ربیعہ پر قربان ہو جو کہ باتوں کو سننے والا اور پھر اطاعت کرنے والا تھا۔
      تمام جنگوں میں اُس نے نے یہی مثال قائم کی
      جبکہ یہ تم ہی تو ہو کہ جس نے عثمان کو قتل کیا ہے
      تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 16، صفحہ 125 اور صفحہ 126
      یہی روایت تقریباً انہی الفاظ میں ابن جریر طبری نے عمر سے، اُس نے ابو بکر سے، اس نے قتادہ سے نقل کی ہے (تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 16، صفحہ 115)

      امام اہلسنت ابن عبدالبر نے اپنی کتاب الاستیعاب، ج3، ص213 پر مولا علی (ع) کی یہ تقریر نقل کی ہے:‏‫

      طلحہ، ‍زبیر اور عائشہ مجھ سے اس چیز کا حق مانگ رہے ہیں جو انہوں نے خود ترک کر دی تھی۔ اور یہ اس خون کا قصاص مانگتے ہیں، جو انہوں نے خود بہایا ہے۔ یہ خود عثمان کے قتل کے ذمہ دار ہیں، اور میں ہرگز اس میں شامل نہ تھا۔ لیکن یہ اب اس کا انکار کرتے ہیں۔ میں ہرگز عثمان کے قتل میں شامل نہیں۔ اور عثمان کے قتل کے واحد مجرم یہ باغی گروہ خود ہے۔ انہوں نے میرے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر اسے توڑ دیا۔

      طلحہ اور زبیر کے قتلِ عثمان میں کردار کے متعلق لوگوں کی اور حضرت عائشہ کی یہ رائے تھی:‏‫

      ابن جریر طبری نے زیاد بن ایوب سے، انہوں نے معصب بن سلمان التمیمی سے، انہوں نے محمد سے، انہوں نے عاصم بن کلیب سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی ہے:‏‫کلیب کہتے ہیں کہ جب وہ جہاد سے واپس آئے تو کچھ دنوں کے بعد یہ مشہور ہو گیا کہ طلحہ و زبیر آ رہے ہیں اور اُن کے ساتھ ام المومنین حضرت عائشہ بھی ہیں۔ یہ سن کر لوگوں کو بہت حیرت ہوئی کیونکہ لوگوں کا خیال تھا کہ ان لوگوں نے ہی عثمان سے ناراض ہو کر لوگوں کو اُس کے خلاف کیا تھا۔ اور اب بدنامی سے بچنے کے لئے قصاص کا نام لے کر نکلے ہیں۔
      حضرت عائشہ نے کہا کہ ہم تو تمہاری خاطر ہی عثمان کی تین حرکتوں پر ناراض ہوئے تھے:‏‫ پہلا یہ کہ اُس نے ناعمر لوگوں کو حاکم مقرر کیا، دوسرا یہ کہ اُس نے عامہ کی زمینوں پر قبضہ کیا اور تیسرا یہ کہ وہ لوگوں کو دُروں اور چھڑی سے مارتا اور سزائیں دیتا تھا۔
      تاریخ طبری، انگلش ایڈیشن، جلد 16، صفحہ 100

      حذف کریں
    6. بہانہ: معاویہ ابن ابی سفیان کا عائشہ اور طلحہ کے قتل میں کوئی ہاتھ نہیں

      یہ بہانہ بالکل لغو ہے:

      1۔ سب سے پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب مروان نے جنگ جمل میں طلحہ بن عبید اللہ کو قتل کیا تھا تو پھر بنی امیہ کے چشم و چراغ معاویہ ابن ابی سفیان نے اپنے اموی رشتے دار مروان بن حکم کو طلحہ کے قتل کی سزا میں پھانسی پر کیوں نہیں چڑھایا؟
      بجائے مروان کو پھانسی دینے کے، معاویہ نے اس کو گورنر بنا دیا اور پوری خلافت کے دوران وہ معاویہ کا منظور نظر بن کر مخلوق خدا پر ظلم ڈھاتا رہا۔

      2۔ اور مروان بن حکم بطور گورنر فقط ان احکامات کی پیروی کرتا تھا جو کہ خلیفہ وقت معاویہ ابن ابی سفیان اسے دیتا تھا۔ یزید جیسے شرابی فاسق کی جبری بیعت سے لیکر عیدین کے خطبے کو نماز سے پہلے ادا کرنے کی بدعت وغیرہ ۔۔۔ یہ سب کچھ مروان اپنی طرف سے نہیں کرتا تھا بلکہ معاویہ کے حکم پر کرتا تھا۔ چنانچہ عائشہ بنت ابی بکر اگر مروان کی مخالفت کرتی تھیں، تو اصل میں یہ خلیفہ معاویہ ابن ابی سفیان کی مخالفت تھی۔

      3۔ بنی امیہ کے خلیفہ عثمان ابن عفان کے قتل کے سازش میں ملوث تمام لوگوں سے صرف مروان ہی نفرت نہیں کرتا تھا، بلکہ تمام بنی امیہ ان سے نفرت کرتے تھے۔

      4۔ چنانچہ جب عائشہ کو مروان بن حکم نے قتل کیا تو کہا یہ جاتا ہے کہ اس نے معاویہ کے حکم سے ہی ایسا کیا تھا اور معاویہ کے حکم سے ہی اس کنویں کو پاٹ دیا تھا۔
      بہرحال، اگر معاویہ نے اسکا حکم نہیں دیا تھا، تب بھی سوال ہے کہ معاویہ نے مروان کو پھر اسکی سزا کیوں نہ دی اور کیوں اسے گورنری پر قائم رکھا؟

      حذف کریں
  21. thanks for such a comprehensive answer....Allah bless you

    جواب دیںحذف کریں
  22. http://www.mediafire.com/file/ncjtc7b63y379mr/Abdullah+Bin+Saba+P1.pdf
    http://www.mediafire.com/file/75o78qvh47b4d95/Abdullah+Bin+Saba+P2%2C3.pdf

    Agha Murtaza Askary ki book "Abdullah bin saba aur doosry tareekhi afsanay" pesh hai

    جواب دیںحذف کریں
  23. http://www.mediafire.com/file/745kt7d9n820c5b/Nikah+e+Mutah+aur+Sahaba+Karaam.pdf

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جزاک اللہ - یہ کتاب شامل کر دی ہے مگر آپ سے گزارش ہے کہ لائبریری پر ہی کتابوں کے لئے کمینٹ کیا کریں شکریہ
      http://library.izharehaq.com/2016/12/Nikah-e-Mutah-aur-Sahaba-Karaam.html

      حذف کریں
  24. salam Br.her ek ki Qabar mei Maula Ameer a.s tashref late hn,kindly Iska sunni Ref.share karen.Deedar Shah.Karachi.

    جواب دیںحذف کریں
  25. salam, apna email dain , waseela pr aik manazara howa tha hamara ahl hadis say,us pr aik tahreer likhi hay, us ko publish kr dain ta k momaneen astafada kr sakain

    farzand e mustafa

    جواب دیںحذف کریں
  26. ek hadith maula Ali k baray me hai jo shia kitab AlNass wal ijtehad page 100 me darj hai
    لا یبغضک الا ابن الزنا و ابن الحیض و المنافق
    suna hai k yeh hadith YANABI UL MAWADDAH aur ARJAHUL MATALIB me darj hai..
    plz agr hai to reference bata dain..page etc..thanks

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس پر ایک پرانی تحریر ہمارے بلاگ پر پہلے ہی موجود ہے
      لنک
      http://www.shiatiger.com/2014/11/haramzada.html

      حذف کریں
  27. http://www.safeerehaq.com/
    .use this website for references

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس بلاگ کی ابتدا اچھی ہے مگر اس پر بہت کام کی ابھی ضرورت ہے ، اگر یہ آپ کا اپنا بلاگ ہے تو اس پر مزید کام کریں اور ڈیٹا زیادہ کریں۔

      حذف کریں
    2. nahi yay website meri nahi,kafi arsay sy is website par koi kaam nahi ho .raha.taqreeban 2 saal hogye hai

      حذف کریں
  28. kya ap k pas hath khol kar namaz ka scan pages nahi hai????

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. حوالے موجود ہیں میں کوشش کروں گا کہ سکین پیجز کے ساتھ پوسٹ جلد ہی لگا دوں

      حذف کریں
    2. ماشاءاللہ بہت اچھا پیج ہے

      حذف کریں
  29. جوابات
    1. اس پر ایک پوسٹ سکین پیجز کے ساتھ کر دی ہے لنک
      http://www.shiatiger.com/2017/03/hath-khool-kar-namaz.html
      مزید حوالے موجود ہیں ان کے سکین لے کر پوسٹ کروں گا جلد ہی انشاء اللہ
      ابن قاسم نے امام مالک سے ہاتھ کھولنے کی روایت بیان کی ہے۔ اور آپ کے اصحاب کی اکثریت قیامِ نماز میں ہاتھ کھولنے کی روایت بیان کرنے کی جانب گئے ہیں۔آپ سے فرض اور نوافل کی نمازوں میں فرق بیان کیا گیا ہے، البتہ ان بعض نے ہاتھ باندھنے کو ناپسند کیا ہے۔ ابن حاجب نے نقل کیا ہے کہ نماز میں ہاتھ باندھنا تھکاوٹ کی بنا پر راحت کے لیے تھا۔


      فتح الباری شرح بخاری ج۲ ص۲۹۳


      بن منذر نے ابن زبیر، حسن بصری نخعی،،ابن سیریں سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ہاتھ کھول کر نماز ادا کرتے تھے اور امام مالک کے نزدیک بھی ہاتھ کھولنا مشہور ہے اگر قیام میں طوالت ہوجائے تو راحت کے لیے داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھ لیتے تھے۔


      عمدۃ القاری شرح بخاری ج۵ ص ۲۷۹

      حذف کریں
    2. THANX.
      agar aisa reference mojood ho jis may Rasool Pak SAWW ka hath khol kar namaz ka zikar mojood ho to wo b laga di jiye ga.

      حذف کریں
    3. میں نے اس روایت کی اسناد پر تحقیق نہیں کی مگر اس طرح کی روایت موجود ہے۔
      حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے وقت دونوں ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرتے اور پھر ہاتھوں کو کھلا چھوڑ دیتے۔

      المعجم الکبیر امام طبرانی ج۲۰ ص۷۴

      حذف کریں
  30. جوابات
    1. سکین پیج لینا پڑے گا۔ باقی حوالہ بالکل صحیح ہے اور جدید ایڈیشن کا ہے جو انٹرنیٹ پر مل جائے گا۔

      حذف کریں
  31. AOA
    RASOOL PAK NAY FARMAYA K AGAR MERE BAAD KOI NABI HOTA TO ALI A.S HOTA.
    IS KA KOI HAWALA HAI????

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام!
      اس طرح کی صحیح سند روایت کا مجھے علم نہیں ہے ، اہل سنت ایسی حدیث جو عمر کے بارے میں کہتے ہیں بکر بن عمرو کی وجہ سے ضعیف ہے۔
      صحیح حدیث ا علی انت منی بمنزلة ہارون من موسیٰ الا انہ لا نبی بعدی موجود ہے جس سے استعدال کیا جا سکتا ہے کہ اگر حضرت محمد ص کے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ مولا علی ع ہوتے۔

      حذف کریں
    2. میرن بعد کوی نبی ھوتا تہ علیؑ ھوتا۔
      اس حدیث کا زکر مودت القرباصفحہ ۵۰ میں موجود ھے اور مرقات شرح مشکات ملا علی قاری جلد ۱۱ باب مناقب اھل بیتؑ یا باب مناقب علیؑ میں موجود ھے۔
      مشکات عربی میں ھے تو یہ حدیث ڈونڈنامشکل ھے۔اگر آپ یہ حدیث کا سکین دے سکتے ھے تو دے۔ plzzzzzzzz

      حذف کریں
  32. Rasool Pak PBUH nay apni wafat say pehly namaz k liye Imam abu bakar ko khara kiya tha ya mola ali a.s ko???
    Hazrat Ali a.s nay kabi abu bakar k pechy namaz padhi???
    Warasat Anbiya k bary may aima masoomeen(12 Imams)a.s k koi farman mojood hai???

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. سوال اول
      اس طرح کا واقعہ شیعہ کتب حدیث میں موجود نہیں ہے جہاں تک میرا علم ہے۔
      سنی اپنی کتب میں ابوبکر بارے ایک واقعہ اپنی کتب سے نقل کرتے ہیں مگر اس کو خلیفہ ہونے کی دلیل نہیں بنایا جا سکتا
      اول: دوسرے موقعوں پر دوسرے صحابہ نے نماز کی امامت کی ہے جیسا کہ سنی کتب میں ملتا ہے
      دوم: اگر ایسا ہوتا تو سقیفہ میٹنگ کی ضرورت ہی نہیں خلیفہ بنانے کے لئے، حتیٰ کہ سقیفہ میں بھی ابوبکر کے حق میں یہ دلیل پیش نہیں گئی کہ کیونکہ نبی ص نے ابوبکر کو آخر میں امامت کا حکم ابوبکر کو دیا تھا اس لئے خلیفہ یہ ہوں گے۔
      اس سے ظاہر ہے کہ اس کو دلیل بنانا سنیوں کا صرف قیاس ہے۔ باقی میں میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ ایسی کوئی معتبر روایت شیعہ کتب میں موجود نہیں۔

      دوم سوال
      حضرت علی علیہ السلام ابوبکر کی امامت میں نماز پڑھنا ثابت نہیں ہے باقی ایک روایت ملتی ہے جس میں حضرت علی علیہ السلام ابوبکر سے پیچھے والی صف میں اپنی الگ نماز پڑھتے نظر آتے ہیں۔

      سوم سوال
      انبیاء کے وارث ہونے کا ذکر قرآن و آئمہ علیہ السلام کے فرامین میں ذکر موجود ہے امت اور علماء کے لئے مال و دولت نہیں چھوڑتے ( جب کے سنی صدقہ کا بہانہ بناکر کا نبی ص کی وراثت و مال پر امت کا حق بنا دیتے ہیں )۔ باقی سبھی جانتے ہیں کہ وراثت و مال کی حقدار اولاد ہوتی ہے نہ کہ دوسرے لوگ کے لئے۔

      حذف کریں
    2. dusry sawal ka reference ya scanpage ho to to plzzz.

      حذف کریں
    3. فلحال ایسا سکین پیج میرے پاس موجود نہیں ہے ، سنیوں کی ایک پوسٹ میری نظر سے گزری تھی جس میں مولا علی ع کا ابوبکر کی امامت میں نماز پڑھنا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔

      حذف کریں
  33. عشرہ مبشرہ والی روایت صحیح ہے؟؟؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. دیکھئے جہاں تک سند کا تعلق ہے تو میں بعض براداران کو جانتا ہوں جنہوں نے اس پر کلام کیا ہے اور وہ عام برادران نہیں بلکہ اہل علم میں سے ہیں، لیکن میں اس مناقشہ کو بہت زیادہ فنی سمجھتا ہوں جو عام بندوں کی سمجھ سے باہر ہوگا۔

      البتہ متنی عنوان سے ہی اس پر اشکال ہے اور خود قواعد اہلسنت کے خلاف ہے۔ اہلسنت کا قاعدہ ہے کہ تمام اصحاب عادل ہیں اور وہ رحماء بینھم کے مصداق ہیں۔۔ اب جو یہ روایت بتائی جاتی ہے اس میں بتانے والا جب بتاتا ہے جب ایک صحابی مغیرہ بن شعبہ دوسرے صحابی معاویہ بن ابی سفیان کے حکم پر تیسرے صحابی امیر المؤمنین پر تبرا کرتا ہے تو یہ کیسی روایت ہے جس سے خود اصول اہلسنت کا ہی ابطال ہوتا ہے کہ خود لعنت مومن فسق ہے اور فسق عدالت کی ضد ہے اور اہلسنت اگر عدول والے قاعدہ کو مانیں اور فسوق والی روایت کو مانیں تو یہ اجتماع نقیضین ہے۔ یوں خود اہلسنت کا بھی عمل اس حدیث پر نہیں۔

      باقی خود جو افراد عشرہ مبشرہ ہے ان کا آپس میں ایک دوسرے کے بارے میں شدید کلمات و جنگیں کرنا ڈھکا چھپا نہیں، طحاوی میں روایت موجود ہے جس میں عمر نے اصحاب شوری کے بارے میں بڑے خطرناک کمنٹس پاس کئے تھے۔ اس میں کوئی گنجائش ہی نہیں چھوڑی ہے۔

      حذف کریں
  34. کیا رسولﷺ نے معراج میں اللہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. شیعہ عقائد کے مطابق اللہ ج کو دیکھنا ممکن ہی نہیں ہے چاہے کوئی بھی موقعہ ہو

      حذف کریں
  35. ہاتھ کھول کر نماز۔کیا اس کا زکر شیعہ کتب مین موجود ہے؟؟؟
    اگر ہیں تو پلیز حوالے دے۔اگر سکین پیجز موجود ہو تو وہ بھی دے۔شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں
  36. roze ashhoor k din roza kasa ha?koi reference ya scanpage ha.??

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس عنوان پر ایک مختصر کتابچہ ملاحضہ فرمائیں
      لنک
      http://books.shiatiger.com/2017/03/soom-ashora.html

      حذف کریں
  37. السلام علیکم ۔ مجھے رجال کشی کتاب چاہیے اردو میں ۔ جزاک اللہ

    جواب دیںحذف کریں
  38. السلام علیکم ۔۔۔ !!!
    کیا یہ دو کتب اردو میں دستیاب ہیں ؟؟؟

    الغدیر

    تحقیقی دستاویز

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام!
      دونوں کتب موجود ہیں
      الغدیر
      http://books.shiatiger.com/2015/12/al-ghadeer-urdu.html
      تحقیقی دستاویز
      http://books.shiatiger.com/2016/02/Tahqeeqi-Dastaweez.html

      حذف کریں
    2. slam dear admin u r doing great job defending our religion I have much more points in these topics I will share for information of all

      حذف کریں
  39. https://www.shiatiger.com/2014/03/blog-post_3543.html
    اس لنک میں سکرین شوٹ شو نہیں ہو رہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس بارے متوجہ کرنے کے لئے شکریہ، جزاک اللہ خیراً - سکین پیجز اپ ڈیٹ کر دئے گئے ہیں

      حذف کریں
  40. https://www.shiatiger.com/2014/04/ali-a.s-ki-fazilat.html
    بھائی جان یہ لنک بھی سہی نہیں ہے سکرین شاٹ شو نہیں ہو رہے..

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس بارے بتانے کے لئے شکریہ ، سکین پیجز اپ ڈیٹ کر دئے گئے ہیں

      حذف کریں
  41. https://www.shiatiger.com/2014/04/blog-post_2190.html
    جناب بھائی جان اس تحریر کے حوالاجات کے Refrance پورے نہیں ہیں مہربانی فرما کر اپ ڈیٹ کر دیں ..

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس تحریر کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے، اصل میں غلطی سے دو مضامیں ایک جگہ جمع ہو گئے تھے 1 ”کون سا فرقہ ، فرقہ ناجیہ( نجات یافتہ)ہے“؟ 2۔ کیا اسلام میں تقیہ کرنا جائز ہے ؟۔ پوسٹ کے عنوان کی وجہ سے صرف اب پہلے مضمون کو ہی باقی رکھا گیا ہے

      حذف کریں
  42. محترم ہم نے آپ کی پوسٹس پڑہی ہیں جو مرزا غلام احمد قادیانی سے متعلق ہیں۔ بہت پسند آئیں، اللہ آپ کو جزا دے۔ ہم آپ کی تمام پوسٹس اپنے پیج پر چلانا چاہتے ہیں جو کہ ختم نبوت کے موضوع کو کور کرتا ہے۔ چونکہ ہمارا تعلق سنی فرقے سے ہے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی پوسٹس سے shiatiger.com کی مہر ہٹا دیں تا کہ ہم اُنھیں اپنے پیج پر شیئر کر سکیں۔ ویسے بھی آپ مرزا سے متعلق اپنا پیغام زیادہ لوگوں (خصوصا"سنیوں) تک تبھی پہنچا سکیں گے جب اس پر شیعہ فرقے کی مہر نہ لگی ہو۔ یوں آپ کی محنت شیعوں تک محدود نہیں رہے گی۔
    ہمارے فیس بُک پیج کا لنک نیچے درج کیا گیا ہے۔
    https://web.facebook.com/Khatm-e-Nabuwaat-PBUH-100346631526876/?modal=admin_todo_tour
    آپ ہم سے [email protected] پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
    جزاک اللہ خیر

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ کو جو بھی سکین پجیز چاہیے اس حوالے سے میں کسی بھی واٹر مارک کے بغیر آپ کو سینڈ کر دوں، جو سکین پیجز چاہیے [email protected] پر بتا دیں میں سینڈ کر دوں گا۔ جزاک اللہ خیراً

      حذف کریں

نام

ابن ابی حدید,2,ابنِ تیمیہ,8,ابن جریر طبری شیعہ,1,ابن حجر مکی,2,ابن خلدون,1,ابن سیرین،,1,ابن ملجم لعین,1,ابو یوسف,1,ابوسفیان,1,ابومخنف,1,اجماع,2,احمد بن محمد عبدربہ,1,اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی,7,افطاری کا وقت,1,اللہ,4,ام المومنین ام سلمہ سلام علیھا,2,امام ابن جوزی,1,امام ابو زید المروزی,1,امام ابوجعفر الوارق الطحاوی,2,امام ابوحنیفہ,17,امام احمد بن حنبل,1,امام الزھبی,2,امام بخاری,1,امام جعفر صادق علیہ السلام,3,امام حسن علیہ السلام,11,امام حسین علیہ السلام,21,امام شافعی,5,امام علی رضا علیہ السلام,1,امام غزالی,3,امام مالک,3,امام محمد,1,امام مہدی عج,5,امامت,4,امداد اللہ مکی,1,اہل بیت علیھم السلام,2,اہل حدیث,16,اہل قبلہ,1,آذان,2,آن لائن کتابوں کا مطالعہ,23,آیت تطہیر,1,بریلوی,29,بریلوی اور اولیاء اللہ کے حالات,2,بنو امیہ,3,تبرا,8,تحریف قرآن,6,تراویح,2,تقابل ادیان و مسالک,35,تقيہ,2,تکفیر,3,جنازہ رسول اللہ,1,جنگ جمل,4,جنگ صفین,1,حافظ مبشر حسین لاہوری,1,حدیث ثقلین,5,حدیث طیر,1,حدیث غدیر,7,حدیث قرطاس,1,حضرت ابن عباس رض,3,حضرت ابو طالب علیہ السلام,5,حضرت ابوبکر,20,حضرت ابوزر غفاری رض,1,حضرت ام اکلثوم سلام علیھا,2,حضرت خدیجہ سلام علھیا,1,حضرت عائشہ بنت ابوبکر,14,حضرت عثمان بن عفان,7,حضرت علی علیہ السلام,64,حضرت عمار بن یاسر رض,3,حضرت عمر بن خطاب,23,حضرت عیسیٰ علیہ السلام,4,حضرت فاطمہ سلام علیھا,16,حضرت مریم سلام علیھا,1,حضرت موسیٰ علیہ السلام,2,حفصہ بنت عمر,1,حلالہ,1,خارجی,2,خالد بن ولید,1,خلافت,10,دورود,1,دیوبند,55,رافضی,3,رجال,5,رشید احمد گنگوہی,1,روزہ,3,زبیر علی زئی,7,زنا,1,زیاد,1,زیارات قبور,1,زيارت,1,سب و شتم,2,سجدہ گاہ,3,سرور کونین حضرت محمد ﷺ,14,سلیمان بن خوجہ ابراہیم حنفی نقشبندی,1,سلیمان بن عبد الوہاب,1,سنی کتابوں سے سکین پیجز,285,سنی کتب,6,سولات / جوابات,7,سیرت معصومین علیھم السلام,2,شاعر مشرق محمد اقبال,2,شاعری کتب,2,شجرہ خبیثہ,1,شرک,8,شفاعت,1,شمر ابن ذی الجوشن لعین,2,شیخ احمد دیوبندی,3,شیخ عبدالقادرجیلانی,1,شیخ مفید رح,1,شیعہ,8,شیعہ تحریریں,8,شیعہ عقائد,1,شیعہ کتب,18,شیعہ مسلمان ہیں,5,صحابہ,18,صحابہ پر سب و شتم,1,صحیح بخاری,5,صحیح مسلم,1,ضعیف روایات,7,طلحہ,1,عبادات,3,عبدالحق محدث دہلوی,1,عبداللہ ابن سبا,1,عبدالوہاب نجدی,2,عرفان شاہ بریلوی,1,عزاداری,4,علامہ بدرالدین عینی حنفی,1,علمی تحریریں,76,علیہ السلام لگانا,1,عمامہ,1,عمر بن سعد بن ابی وقاص,1,عمران بن حطان خارجی,2,عمرو بن العاص,3,غزوہ احد,1,غم منانا,12,فتویٰ,4,فدک,3,فقہی مسائل,17,فیض عالم صدیقی ناصبی,1,قاتلان امام حسینؑ کا مذہب,6,قاتلان عثمان بن عفان,1,قادیانی,3,قادیانی مذہب کی حقیقت,32,قرآن,5,کالا علم,1,کتابوں میں تحریف,5,کلمہ,2,لفظ شیعہ,2,ماتم,3,مباہلہ,1,متعہ,4,مرزا بشیر احمد قادیانی,2,مرزا حیرت دہلوی,2,مرزا غلام احمد قادیانی,28,مرزا محمود احمد,2,مسئلہ تفضیل,3,معاویہ بن سفیان,25,مغیرہ,1,منافق,1,مولانا عامر عثمانی,1,مولانا وحید الزماں,3,ناصبی,22,ناصر الدین البانی,1,نبوت,1,نماز,5,نماز جنازہ,2,نواصب کے اعتراضات کے جواب,72,واقعہ حرا,1,وسلیہ و تبرک,2,وصی رسول اللہ,1,وضو,3,وہابی,2,یزید لعنتی,14,یوسف کنجی,1,Requests,1,
rtl
item
شیعہ اہل حق ہیں: ہم سے رابطہ
ہم سے رابطہ
شیعہ اہل حق ہیں
https://www.shiatiger.com/2014/04/request.html
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/
https://www.shiatiger.com/2014/04/request.html
true
7953004830004174332
UTF-8
تمام تحریرں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں تمام دیکھیں مزید مطالعہ کریں تبصرہ لکھیں تبصرہ حذف کریں ڈیلیٹ By مرکزی صفحہ صفحات تحریریں تمام دیکھیں چند مزید تحریرں عنوان ARCHIVE تلاش کریں تمام تحریرں ایسی تحریر موجود نہیں ہے واپس مرکزی صفحہ پر جائیں Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy Table of Content