ناصبی حضرات ،ہمیشہ شیعان علی (ع) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کہ شیعان علی (ع) یہود نصاریٰ کے پیروکار ہیں ، مگر یہ لوگ اپنے گھر کی خبر نہیں لیتے کہ نماز جیسی اہم عبادت میں ناصبی اہل کتاب کی پیروی کرتے ہیں
حسن نے کہا کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: گویا کہ میں بنی اسرائیل کے علماء کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ نماز میں اپنے داہنے ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے ہیں
مصنف ابن شیبہ ، ج 3،ص 319
ایک اور روایت اس کی مزید وضاحت و تائید کرتی ہے
لیث نے مجاہد سے روایت کیا ہے کہ وہ دائیں ہاتھ کو بائیں پر باندھنے کو مکروہ سمجھتے تھے،خواہ یتھیلی پر ہو یا کلائی پر یا اس سے اوپر (ہاتھ باندھے ،جدھر بھی باندھے مکروہ ہے ) ،کہتے تھے یہ کام (ہاتھ باندھنا) اھل کتاب (یہودونصاریٰ) کرتے ہیں

مصنف ابن شیبہ ، ج 3،ص 325
تبصرہ
شیعان علی (ع) کو عبداللہ بن سبا سے منسوب کرنے والے ایک طبقہ کو غور کر لینا چائیے کہ وہ خود سیاسی امور سے لے کر کر تمام عبادات میں یہود و نصاری ٰٰ کے محرف شدہ شرائع کی پیروی کر رہے ہیں ، جو ان کے بادشاہوں نے خاندان رسالت (ص) سے دشمنی اور یہود و نصاریٰٰ سے اتحاد و دوستی کے سبب ان سے مستعار لے کر رعایا میں رائج کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ، اور آج تک ملوکیت کے پرستار یہود و نصاریٰ کے احکامات کی پیروی کر رہے ہیں
آج ہم تصاویر کے ساتھ بھی یہ ثابت کریں گے کہ ناصبی حضرات کس طرح پیروکار ہیں یہود و نصاریٰٰ کے
ممیز کی تصویرہے جس میں اس وقت کے یہود کو ہاتھ باندھے دیکھا گیا ہے

اور یہ آج کے ناصبی کی تصویر ہاتھ باندھے